Sahih al-Bukhari Hadith number: 17

 


 

Sahih al-Bukhari Hadith number: 17

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Faith as a statement

باب: انصار کی محبت ایمان کی نشانی ہے

Chapter: Ansar like love, faith, and love for me

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ

 ہم سے اس حدیث کو ابوالولید نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، انہیں عبداللہ بن جبیر نے خبر دی، وہ کہتے ہیں کہ ہم نے انس بن مالک (رض) سے اس کو سنا، وہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ  آپ  ﷺ  نے فرمایا انصار سے محبت رکھنا ایمان کی نشانی ہے اور انصار سے کینہ رکھنا نفاق کی نشانی ہے۔   

Narrated Anas (RA): The Prophet ﷺ said, "Love for the Ansar is a sign of faith and hatred for the Ansar is a sign of hypocrisy".

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87