Sahih al-Bukhari Hadith number: 30

Sahih al-Bukhari Hadith number: 30

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: گناہ جاہلیت کے کام ہیں

Chapter: Sins are acts of ignorance

حدیث نمبر: 30

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ ذَهَبْتُ لِأَنْصُرَ هَذَا الرَّجُلَ فَلَقِيَنِي أَبُو بَکْرَةَ فَقَالَ أَيْنَ تُرِيدُ قُلْتُ أَنْصُرُ هَذَا الرَّجُلَ قَالَ ارْجِعْ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ قُلْتُ  يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ الْمَقْتُولِ قَالَ إِنَّهُ کَانَ حَرِيصًا عَلَی قَتْلِ صَاحِبِهِ

ترجمہ

 ہم سے بیان کیا عبدالرحمٰن بن مبارک نے، کہا ہم سے بیان کیا حماد بن زید نے، کہا ہم سے بیان کیا ایوب اور یونس نے، انہوں نے حسن سے، انہوں نے احنف بن قیس سے، کہا کہ  میں اس شخص  (علی رضی اللہ عنہ)  کی مدد کرنے کو چلا۔ راستے میں مجھ کو ابوبکرہ ملے۔ پوچھا کہاں جاتے ہو ؟ میں نے کہا، اس شخص  (علی رضی اللہ عنہ)  کی مدد کرنے کو جاتا ہوں۔ ابوبکرہ نے کہا اپنے گھر کو لوٹ جاؤ۔ میں نے نبی کریم  ﷺ  سے سنا ہے آپ  ﷺ  فرماتے تھے جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر بھڑ جائیں تو قاتل اور مقتول دونوں دوزخی ہیں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! قاتل تو خیر  (ضرور دوزخی ہونا چاہیے)  مقتول کیوں ؟ فرمایا   وہ بھی اپنے ساتھی کو مار ڈالنے کی حرص رکھتا تھا۔   (موقع پاتا تو وہ اسے ضرور قتل کردیتا دل کے عزم صمیم پر وہ دوزخی ہوا) ۔   

Translation

Narrated Al-Ahnaf bin Qais (RA): While I was going to help this man (Ali Ibn Abi Talib (RA) ), Abu Bakra (RA) met me and asked, "Where are you going?" I replied, "I am going to help that person." He said, "Go back for I have heard Allahs Apostle ﷺ saying, When two Muslims fight (meet) each other with their swords, both the murderer as well as the murdered will go to the Hell-fire. I said, O Allahs Apostle ﷺ! It is all right for the murderer but what about the murdered one? Allahs Apostle ﷺ replied, "He surely had the intention to kill his companion."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87