Sahih al-Bukhari Hadith number: 34

Sahih al-Bukhari Hadith number: 34

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: منافق کی نشانیوں کے بیان میں

Chapter: In the description of the signs of the hypocrite

حدیث نمبر: 34

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِيهِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ کَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْ النِّفَاقِ حَتَّی يَدَعَهَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ

ترجمہ

 ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے یہ حدیث بیان کی، ان سے سفیان نے، وہ اعمش بن عبیداللہ بن مرہ سے نقل کرتے ہیں، وہ مسروق سے، وہ عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ  (بھی)  نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ چھوڑ دے۔  (وہ یہ ہیں)  جب اسے امین بنایا جائے تو  (امانت میں)  خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب  (کسی سے)  عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب  (کسی سے)  لڑے تو گالیوں پر اتر آئے۔ اس حدیث کو شعبہ نے  (بھی)  سفیان کے ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے۔   

Translation

Narrated Abdullah bin Amr (RA): The Prophet ﷺ said, "Whoever has the following four (characteristics) will be a pure hypocrite and whoever has one of the following four characteristics will have one characteristic of hypocrisy unless and until he gives it up. 

1. Whenever he is entrusted, he betrays. 

2. Whenever he speaks, he tells a lie. 

3. Whenever he makes a covenant, he proves treacherous. 

4. Whenever he quarrels, he behaves in a very imprudent, evil and insulting manner."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87