Sahih al-Bukhari Hadith number: 35

Sahih al-Bukhari Hadith number: 35

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: شب قدر کی بیداری (اور عبادت گزاری) بھی ایمان (ہی میں داخل) ہے

Chapter: The awakening (and worship) of the Night of Qadr is also (entered into) faith

حدیث نمبر: 35

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

ترجمہ

 ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہیں شعیب نے خبر دی، کہا ان سے ابوالزناد نے اعرج کے واسطے سے بیان کیا، اعرج نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا، وہ کہتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔   

Translation

Narrated Abu Hurairah (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "Whoever establishes the prayers on the night of Qadr out of sincere faith and hoping to attain Allahs rewards (not to show off) then all his past sins will be forgiven."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87