Sahih al-Bukhari Hadith number: 36

Sahih al-Bukhari Hadith number: 36

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: جہاد بھی جزو ایمان ہے

Chapter: Jihad is also a part of faith

حدیث نمبر: 36

حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ انْتَدَبَ اللَّهُ عَزَّوَجَلَّ لِمَنْ خَرَجَ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا إِيمَانٌ بِي وَتَصْدِيقٌ بِرُسُلِي أَنْ أُرْجِعَهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ أَوْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ وَلَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي مَا قَعَدْتُ خَلْفَ سَرِ  يَّةٍ وَلَوَدِدْتُ أَنِّي أُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ أُحْيَی ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أُحْيَی ثُمَّ أُقْتَلُ

ترجمہ

 ہم سے حرمی بن حفص نے بیان کیا، ان سے عبدالواحد نے، ان سے عمارہ نے، ان سے ابوزرعہ بن عمرو بن جریر نے، وہ کہتے ہیں میں نے ابوہریرہ سے سنا، وہ رسول اللہ ﷺ سے نقل کرتے ہیں  آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ میں  (جہاد کے لیے)  نکلا، اللہ اس کا ضامن ہوگیا۔  (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے)  اس کو میری ذات پر یقین اور میرے پیغمبروں کی تصدیق نے  (اس سرفروشی کے لیے گھر سے)  نکالا ہے۔  (میں اس بات کا ضامن ہوں)  کہ یا تو اس کو واپس کر دوں ثواب اور مال غنیمت کے ساتھ، یا  (شہید ہونے کے بعد)  جنت میں داخل کر دوں  (رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا)  اور اگر میں اپنی امت پر  (اس کام کو)  دشوار نہ سمجھتا تو لشکر کا ساتھ نہ چھوڑتا اور میری خواہش ہے کہ اللہ کی راہ میں مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھر مارا جاؤں۔   

Translation

Narrated Abu Hurairah (RA): The Prophet ﷺ said, "The person who participates in (Holy battles) in Allahs cause and nothing compels him to do so except belief in Allah and His Apostles, will be recompensed by Allah either with a reward, or booty (if he survives) or will be admitted to Paradise (if he is killed in the battle as a martyr). Had I not found it difficult for my followers, then I would not remain behind any sariya going for Jihad and I would have loved to be martyred in Allahs cause and then made alive, and then martyred and then made alive, and then again martyred in His cause."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87