Sahih al-Bukhari Hadith number: 55

Sahih al-Bukhari Hadith number: 55

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: اس بات کے بیان میں کہ عمل بغیر نیت اور خلوص کے صحیح نہیں ہوتے اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جو نیت کرے

Chapter: In the statement that actions are not right without intention and sincerity and every man will get what he intends

حدیث نمبر: 55

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَی أَهْلِهِ يَحْتَسِبُهَا فَهُيَ  لَهُ صَدَقَةٌ

ترجمہ

 ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں مجھ کو عدی بن ثابت نے خبر دی، انہوں نے عبداللہ بن یزید سے سنا، انہوں نے عبداللہ بن مسعود سے نقل کیا،  انہوں نے نبی کریم  ﷺ  سے کہ آپ  ﷺ نے  فرمایا جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔   

Translation

Narrated Abu Masud (RA): The Prophet ﷺ said, "If a man spends on his family (with the intention of having a reward from Allah) sincerely for Allahs sake then it is a (kind of) alms-giving in reward for him.

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87