Sahih al-Bukhari Hadith number: 75
Sahih al-Bukhari Hadith number: 75
کتاب: علم کا بیان
باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان کہ ”اللہ اسے قرآن کا علم عطا فرمائیو!“
حدیث نمبر: 75
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْکِتَابَ
ترجمہ
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے، ان سے خالد نے عکرمہ کے واسطے سے بیان کیا، وہ ابن عباس (رض) سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ ﷺ نے مجھے (سینے سے) لگا لیا اور دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ اے اللہ اسے علم کتاب (قرآن) عطا فرمائیو
Translation
Narrated Ibn Abbas (RA): Once the Prophet ﷺ embraced me and said, "O Allah! Bestow on him the knowledge of the Book (Quran)."

Comments
Post a Comment