Sahih al-Bukhari Hadith number: 96

Sahih al-Bukhari Hadith number: 96

کتاب: علم کا بیان

باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص سمجھانے کے لیے (ایک) بات کو تین مرتبہ دہرائے تو یہ ٹھیک ہے

حدیث نمبر: 96

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ تَخَلَّفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ سَافَرْنَاهُ فَأَدْرَکَنَا وَقَدْ أَرْهَقْنَا الصَّلَاةَ صَلَاةَ الْعَصْرِ وَنَحْنُ نَتَوَضَّأُ فَجَعَلْنَا نَمْسَحُ عَلَی أَرْجُلِنَا فَنَادَی بِأَعْلَی صَوْتِهِ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

ترجمہ

 ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے ابوعوانہ نے ابی بشر کے واسطے سے بیان کیا، وہ یوسف بن ماھک سے بیان کرتے ہیں، وہ عبداللہ بن عمرو (رض) سے، وہ کہتے ہیں کہ  ایک سفر میں رسول اللہ  ﷺ  ہم سے پیچھے رہ گئے۔ پھر آپ  ﷺ  ہمارے قریب پہنچے۔ تو عصر کی نماز کا وقت ہوچکا تھا یا تنگ ہوگیا تھا اور ہم وضو کر رہے تھے۔ ہم اپنے پیروں پر پانی کا ہاتھ پھیرنے لگے تو آپ  ﷺ  نے بلند آواز سے فرمایا کہ آگ کے عذاب سے ان ایڑیوں کی  (جو خشک رہ جائیں)  خرابی ہے۔ یہ دو مرتبہ فرمایا یا تین مرتبہ۔     

Translation

Narrated Abdullah bin Amr (RA): Once Allahs Apostle ﷺ remained behind us in a journey. He joined us while we were performing ablution for the Asr prayer which was over-due. We were just passing wet hands over our feet (not washing them properly) so the Prophet ﷺ addressed us in a loud voice and said twice or thrice, "Save your heels from the fire."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87