Sahih al-Bukhari Hadith number: 58
Sahih al-Bukhari Hadith number: 58
کتاب: ایمان کا بیان
Book: Statement of Faith
باب: نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ دین سچے دل سے اللہ کی فرمان برداری ، اس کے رسول مسلمان حاکموں اور تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہے۔
Chapter: The saying of the Prophet ﷺ that religion is obedience to Allah with a sincere heart, His Messenger, Muslim rulers and the name of good wishes for all Muslims
حدیث نمبر: 58
بَاب فَضْلِ الْعِلْمِ وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى يَرْفَعْ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
ترجمہ
باب : علم کی فضیلت کے بیان میں ... جو تم میں ایماندار ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے گا اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے (سورۃ طہٰ میں) فرمایا (کہ یوں دعا کیا کرو) پروردگار مجھ کو علم میں ترقی عطا فرما۔
Translation
Chapter: In the description of the excellence of knowledge... Those among you who are believers and those who have been given knowledge, Allah will raise their ranks and Allah is aware of your deeds. And Allah Ta'ala said (in Surat Taha) (Supplicate like this) O Lord, grant me progress in knowledge.

Comments
Post a Comment