Sahih al-Bukhari Hadith number: 38
Sahih al-Bukhari Hadith number: 38
کتاب: ایمان کا بیان
Book: Statement of Faith
باب: خالص نیت کے ساتھ رمضان کے روزے رکھنا ایمان کا جزو ہیں
Chapter: Fasting Ramadan with pure intention is part of faith
حدیث نمبر: 38
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
ترجمہ
ہم نے ابن سلام نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں محمد بن فضیل نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے ابوسلمہ سے روایت کی، وہ ابوہریرہ (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے۔
Translation
Narrated Abu Hurairah (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "Whoever observes fasts during the month of Ramadan out of sincere faith, and hoping to attain Allahs rewards, then all his past sins will be forgiven."

Comments
Post a Comment