Sahih al-Bukhari Hadith number: 43

 

Sahih al-Bukhari Hadith number: 43

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Faith as a statement

باب: اللہ کو دین (کا) وہ (عمل) سب سے زیادہ پسند ہے جس کو پابندی سے کیا جائے

Chapter: God is a religion (ka) and (work) is a slur with an increase in the chain of transmission

حدیث نمبر: 43

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا امْرَأَةٌ قَالَ مَنْ هَذِهِ قَالَتْ فُلَانَةُ تَذْکُرُ مِنْ صَلَاتِهَا قَالَ مَهْ عَلَيْکُمْ بِمَا تُطِيقُونَ فَوَاللَّهِ لَا يَمَلُّ اللَّهُ حَتَّی تَمَلُّوا وَکَانَ أَحَبَّ الدِّينِ إِلَيْهِ مَادَامَ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ

ترجمہ

 ہم سے محمد بن المثنی نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے ہشام کے واسطے سے نقل کیا، وہ کہتے ہیں مجھے میرے باپ  (عروہ)  نے عائشہ (رض) سے روایت نقل کی کہ  رسول اللہ  ﷺ  (ایک دن)  ان کے پاس آئے، اس وقت ایک عورت میرے پاس بیٹھی تھی، آپ نے دریافت کیا یہ کون ہے ؟ میں نے عرض کیا، فلاں عورت اور اس کی نماز  (کے اشتیاق اور پابندی)  کا ذکر کیا۔ آپ  ﷺ  نے فرمایا ٹھہر جاؤ  (سن لو کہ)  تم پر اتنا ہی عمل واجب ہے جتنے عمل کی تمہارے اندر طاقت ہے۔ اللہ کی قسم !  (ثواب دینے سے)  اللہ نہیں اکتاتا، مگر تم  (عمل کرتے کرتے)  اکتا جاؤ گے، اور اللہ کو دین  (کا)  وہی عمل زیادہ پسند ہے جس کی ہمیشہ پابندی کی جاسکے۔  (اور انسان بغیر اکتائے اسے انجام دے) ۔   

Translation

Narrated  Aisha (RA): Once the Prophet ﷺ came while a woman was sitting with me. He said, "Who is she?" I replied, "She is so and so," and told him about her (excessive) praying. He said disapprovingly, "Do (good) deeds which is within your capacity (without being overtaxed) as Allah does not get tired (of giving rewards) but (surely) you will get tired and the best deed (act of Worship) in the sight of Allah is that which is done regularly."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87