Sahih al-Bukhari Hadith number: 130

Sahih al-Bukhari Hadith number: 130

کتاب: علم کا بیان

باب: باب: اس بیان میں کہ حصول علم میں شرمانا مناسب نہیں ہے

حدیث نمبر: 130

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ جَائَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا احْتَلَمَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ فَغَطَّتْ أُمُّ سَلَمَةَ تَعْنِي وَجْهَهَا وَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ قَالَ نَعَمْ تَرِبَتْ يَمِينُکِ فَبِمَ يُشْبِهُهَا وَلَدُهَا

ترجمہ

 ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، کہا ہم سے ابومعاویہ نے خبر دی، ان سے ہشام نے اپنے باپ کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے زینب بنت ام سلمہ کے واسطے سے نقل کیا، وہ  (اپنی والدہ)  ام المؤمنین ام سلمہ (رض) سے روایت کرتی ہیں کہ  ام سلیم  (نامی ایک عورت)  رسول اللہ  ﷺ  کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے نہیں شرماتا  (اس لیے میں پوچھتی ہوں کہ)  کیا احتلام سے عورت پر بھی غسل ضروری ہے ؟ آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ  (ہاں)  جب عورت پانی دیکھ لے۔  (یعنی کپڑے وغیرہ پر منی کا اثر معلوم ہو)  تو  (یہ سن کر)  ام سلمہ (رض) نے  (شرم کی وجہ سے)  اپنا چہرہ چھپالیا اور کہا، یا رسول اللہ ! کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے ؟ آپ  ﷺ  نے فرمایا، ہاں ! تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں، پھر کیوں اس کا بچہ اس کی صورت کے مشابہ ہوتا ہے  (یعنی یہی اس کے احتلام کا ثبوت ہے) ۔   

Translation

Narrated Um Salama (RA): Um-Sulaim came to Allahs Apostle ﷺ and said, "Verily, Allah is not shy of (telling you) the truth. Is it necessary for a woman to take a bath after she has a wet dream (nocturnal sexual discharge?) The Prophet ﷺ replied, "Yes, if she notices a discharge." Um Salama, then covered her face and asked, "O Allahs Apostle ﷺ ! Does a woman get a discharge?" He replied, "Yes, let your right hand be in dust (An Arabic expression you say to a person when you contradict his statement meaning "you will not achieve goodness"), and that is why the son resembles his mother."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87