Sahih al-Bukhari Hadith number: 137

Sahih al-Bukhari Hadith number: 137

کتاب: وضو کا بیان

باب: باب: اس بارے میں کہ جب تک وضو ٹوٹنے کا پورا یقین نہ ہو محض شک کی وجہ سے نیا وضو نہ کرے۔

حدیث نمبر: 137

حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَعَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ شَکَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ الَّذِي يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ يَجِدُ الشَّيْئَ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ لَا يَنْفَتِلْ أَوْ لَا يَنْصَرِفْ حَتَّی يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا

ترجمہ

 ہم سے علی نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، ان سے زہری نے سعید بن المسیب کے واسطے سے نقل کیا، وہ عبادہ بن تمیم سے روایت کرتے ہیں، وہ اپنے چچا  (عبداللہ بن زید)  سے روایت کرتے ہیں کہ  انہوں نے رسول اللہ  ﷺ  سے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوتا ہے کہ نماز میں کوئی چیز  (یعنی ہوا نکلتی)  معلوم ہوئی ہے۔ آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ  (نماز سے)  نہ پھرے یا نہ مڑے، جب تک آواز نہ سنے یا بو نہ پائے۔   

Translation

Narrated  Abbas bin Tamim (RA): My uncle asked Allahs Apostle ﷺ about a person who imagined to have passed wind during the prayer. Allah Apostle ﷺ replied: "He should not leave his prayers unless he hears sound or smells something."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87