Sahih al-Bukhari Hadith number: 142
Sahih al-Bukhari Hadith number: 142
کتاب: وضو کا بیان
باب: باب: بیت الخلاء جانے کے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
حدیث نمبر: 142
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ تَابَعَهُ ابْنُ عَرْعَرَةَ عَنْ شُعْبَةَ وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ إِذَا أَتَی الْخَلَائَ وَقَالَ مُوسَی عَنْ حَمَّادٍ إِذَا دَخَلَ وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ
ترجمہ
ہم سے آدم نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے عبدالعزیز بن صہیب کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے انس (رض) سے سنا، وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ جب (قضائے حاجت کے لیے) بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو یہ (دعا) پڑھتے اللهم إني أعوذ بک من الخبث والخبائث اے اللہ ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Translation
Narrated Anas (RA): Whenever the Prophet ﷺ went to answer the call of nature, he used to say, "Allah-umma inni audhu bika minal khubuthi wal khabaith i.e. O Allah, I seek Refuge with You from all offensive and wicked things (evil deeds and evil spirits)."

Comments
Post a Comment