Sahih al-Bukhari Hadith number: 143

Sahih al-Bukhari Hadith number: 143

کتاب: وضو کا بیان

 باب: بیت الخلاء کے قریب پانی رکھنا بہتر ہے

حدیث نمبر: 143

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْخَلَائَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوئًا قَالَ مَنْ وَضَعَ هَذَا فَأُخْبِرَ فَقَالَ اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ

ترجمہ

 ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہاشم ابن القاسم نے، کہا کہ ان سے ورقاء بن یشکری نے عبیداللہ بن ابی یزید سے نقل کیا، وہ ابن عباس (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  نبی کریم  ﷺ  بیت الخلاء میں تشریف لے گئے۔ میں نے  (بیت الخلاء کے قریب)  آپ  ﷺ  کے لیے وضو کا پانی رکھ دیا۔  (باہر نکل کر)  آپ  ﷺ  نے پوچھا یہ کس نے رکھا ؟ جب آپ  ﷺ  کو بتلایا گیا تو آپ نے  (میرے لیے دعا کی اور)  فرمایا اللهم فقهه في الدين اے اللہ ! اس کو دین کی سمجھ عطا فرمائیو۔   

Translation

Narrated Ibn Abbas (RA): Once the Prophet ﷺ entered a lavatory and I placed water for his ablution. He asked, "Who placed it?" He was informed accordingly and so he said, "O Allah! Make him (Ibn Abbas (RA)) a learned scholar in religion (Islam)."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87