Sahih al-Bukhari Hadith number: 146

Sahih al-Bukhari Hadith number: 146

کتاب: وضو کا بیان

 باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا کیا حکم ہے

حدیث نمبر: 146

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُنَّ يَخْرُجْنَ بِاللَّيْلِ إِذَا تَبَرَّزْنَ إِلَی الْمَنَاصِعِ وَهِيَ صَعِيدٌ أَفْيَحُ وَکَانَ عُمَرُ يَقُولُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْجُبْ نِسَائَکَ فَلَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ فَخَرَجَتْ سَوْدَةُ بِنْتُ زَمْعَةَ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً مِنْ اللَّيَالِي عِشَائً وَکَانَتْ امْرَأَةً طَوِيلَةً فَنَادَاهَا عُمَرُ أَلَا قَدْ عَرَفْنَاکِ يَا سَوْدَةُ حِرْصًا عَلَی أَنْ يَنْزِلَ الْحِجَابُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ آيَةَ الْحِجَابِ

ترجمہ

 ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے عقیل نے ابن شہاب کے واسطے سے نقل کیا، وہ عروہ بن زبیر سے، وہ عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  کی بیویاں رات میں مناصع کی طرف قضاء حاجت کے لیے جاتیں اور مناصع ایک کھلا میدان ہے۔ تو عمر (رض) رسول اللہ  ﷺ  سے کہا کرتے تھے کہ اپنی بیویوں کو پردہ کرائیے۔ مگر رسول اللہ  ﷺ  نے اس پر عمل نہیں کیا۔ ایک روز رات کو عشاء کے وقت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا، رسول اللہ  ﷺ  کی اہلیہ جو دراز قد عورت تھیں،  (باہر)  گئیں۔ عمر (رض) نے انہیں آواز دی  (اور کہا)  ہم نے تمہیں پہچان لیا اور ان کی خواہش یہ تھی کہ پردہ  (کا حکم)  نازل ہوجائے۔ چناچہ  (اس کے بعد)  اللہ نے پردہ  (کا حکم)  نازل فرما دیا۔     

Translation

Narrated  Aisha (RA): The wives of the Prophet ﷺ used to go to Al-Manasi, a vast open place (near Baqia at Medina) to answer the call of nature at night. Umar used to say to the Prophet ﷺ "Let your wives be veiled," but Allahs Apostle ﷺ did not do so. One night Sauda bint Zama the wife of the Prophet ﷺ went out at Isha time and she was a tall lady. Umar addressed her and said, "I have recognized you, O Sauda." He said so, as he desired eagerly that the verses of Al-Hijab (the observing of veils by the Muslim women) may be revealed. So Allah revealed the verses of "Al-Hijab" (A complete body cover excluding the eyes).

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87