Sahih al-Bukhari Hadith number: 147

Sahih al-Bukhari Hadith number: 147

کتاب: وضو کا بیان

باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا کیا حکم ہے؟

حدیث نمبر: 147

حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أُذِنَ لَکُنَّ أَنْ تَخْرُجْنَ فِي حَاجَتِکُنَّ قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ

ترجم

 ہم سے زکریا نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے ہشام بن عروہ کے واسطے سے بیان کیا، وہ اپنے باپ سے، وہ عائشہ (رض) سے، وہ رسول اللہ ﷺ سے نقل کرتی ہیں کہ  آپ  ﷺ  نے  (اپنی بیویوں سے)  فرمایا کہ تمہیں قضاء حاجت کے لیے باہر نکلنے کی اجازت ہے۔ ہشام کہتے ہیں کہ حاجت سے مراد پاخانے کے لیے  (باہر)  جانا ہے۔     

Translation

Narrated  Aisha (RA): The Prophet ﷺ said to his wives, "You are allowed to go out to answer the call of nature.”

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87