Sahih al-Bukhari Hadith number: 151

Sahih al-Bukhari Hadith number: 151

کتاب: وضو کا بیان

باب: باب: کسی شخص کے ہمراہ اس کی طہارت کے لیے پانی لے جانا جائز ہے۔

حدیث نمبر: 151

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ تَبِعْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنَّا مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَائٍ

ترجمہ

 ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، وہ عطاء بن ابی میمونہ سے نقل کرتے ہیں، انہوں نے انس (رض) سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ  جب نبی کریم  ﷺ  قضاء حاجت کے لیے نکلتے، میں اور ایک لڑکا دونوں آپ  ﷺ  کے پیچھے جاتے تھے اور ہمارے ساتھ پانی کا ایک برتن ہوتا تھا۔   

Translation

Narrated Anas (RA): Whenever Allahs Apostle ﷺ went to answer the call of nature, I along with another boy from us used to go behind him with a tumbler full of water.

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87