Sahih al-Bukhari Hadith number: 168
Sahih al-Bukhari Hadith number: 168
کتاب: وضو کا بیان
Book: Description of ablution
باب: وضو اور غسل میں داہنی جانب سے ابتداء کرنا ضروری ہے
Chapter: It is necessary to start from the right side in ablution and ghusl
حدیث نمبر: 168
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ فِي تَنَعُّلِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَطُهُورِهِ وَفِي شَأْنِهِ کُلِّهِ
ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا، انہیں اشعث بن سلیم نے خبر دی، ان کے باپ نے مسروق سے سنا، وہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے۔
Translation
Narrated Aisha (RA): The Prophet ﷺ used to like to start from the right side on wearing shoes, combing his hair and cleaning or washing himself and on doing anything else.

Comments
Post a Comment