Sahih al-Bukhari Hadith number: 19

  

Sahih al-Bukhari Hadith number: 19

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: فتنوں سے دور بھاگنا (بھی) دین (ہی) میں شامل ہے

Chapter: Running away from temptations is (also) included in religion

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِکُ أَنْ يَکُونَ خَيْرَ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنْ الْفِتَنِ

 ہم سے  (اس حدیث کو)  عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، انہوں نے اسے مالک (رح) سے نقل کیا، انہوں نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن ابی صعصعہ سے، انہوں نے اپنے باپ  (عبداللہ (رح))  سے، وہ ابو سعید خدری سے نقل کرتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا  (سب سے)  عمدہ مال  (اس کی بکریاں ہوں گی) ۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے بھاگ جائے گا۔   

Narrated Abu Said Al-Khudri  (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "A time will come that the best property of a Muslim will be sheep which he will take on the top of mountains and the places of rainfall (valleys) so as to flee with his religion from afflictions".

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87