Sahih al-Bukhari Hadith number: 81

Sahih al-Bukhari Hadith number: 81

کتاب: علم کا بیان

باب: علم کے زوال اور جہل کی اشاعت کے بیان میں

حدیث نمبر: 81

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَأُحَدِّثَنَّکُمْ حَدِيثًا لَا يُحَدِّثُکُمْ أَحَدٌ بَعْدِي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَقِلَّ الْعِلْمُ وَيَظْهَرَ الْجَهْلُ وَيَظْهَرَ الزِّنَا وَتَکْثُرَ النِّسَائُ وَيَقِلَّ الرِّجَالُ حَتَّی يَکُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةً الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ

ترجمہ

 ہم سے مسدد نے بیان کیا ان سے یحییٰ نے شعبہ سے نقل کیا، وہ قتادہ سے اور قتادہ انس سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا کہ  میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کرے گا، میں نے رسول اللہ  ﷺ  کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ علم  (دین)  کم ہوجائے گا۔ جہل ظاہر ہوجائے گا۔ زنا بکثرت ہوگا۔ عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہوجائیں گے۔ حتیٰ کہ 50 عورتوں کا نگراں صرف ایک مرد رہ جائے گا۔   

Translation

Narrated Anas (RA): I will narrate to you a Hadith and none other than I will tell you about after it. I heard Allahs Apostle ﷺ saying: From among the portents of the Hour are (the following): 

1. Religious knowledge will decrease (by the death of religious learned men). 

2. Religious ignorance will prevail. 

3. There will be prevalence of open illegal sexual intercourse. 

4. Women will increase in number and men will decrease in number so much so that fifty women will be looked after by one man.

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87