Sahih al-Bukhari Hadith number: 82

Sahih al-Bukhari Hadith number: 82

کتاب: علم کا بیان

باب: علم کی فضیلت کے بیان میں

حدیث نمبر: 82

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِقَدَحِ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ حَتَّی إِنِّي لَأَرَی الرِّيَّ يَخْرُجُ فِي أَظْفَارِي ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْعِلْمَ

ترجمہ

 ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے لیث نے، ان سے عقیل نے ابن شہاب کے واسطے سے نقل کیا، وہ حمزہ بن عبداللہ بن عمر سے نقل کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا  میں نے رسول اللہ  ﷺ  کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں سو رہا تھا  (اسی حالت میں)  مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا۔ میں نے  (خوب اچھی طرح)  پی لیا۔ حتیٰ کہ میں نے دیکھا کہ تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا  (دودھ)  عمر بن الخطاب کو دے دیا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا آپ نے اس کی کیا تعبیر لی ؟ آپ  ﷺ  نے فرمایا علم۔   

Translation

Narrated Ibn Umar (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "While I was sleeping, I saw that a cup full of milk was brought to me and I drank my fill till I noticed (the milk) its wetness coming out of my nails. Then I gave the remaining milk to Umar Ibn Al-Khattab" The companions of the Prophet ﷺ asked, "What have you interpreted (about this dream)?”O Allahs Apostle,!" he replied, "(It is religious) knowledge."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87