Sahih al-Bukhari Hadith number: 37

Sahih al-Bukhari Hadith number: 37

کتاب: ایمان کا بیان

Book: Statement of Faith

باب: رمضان شریف کی راتوں میں نفلی قیام کرنا بھی ایمان ہی میں سے ہے

Chapter: Staying after the night of Ramadan Sharif is also part of faith

حدیث نمبر: 37

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

ترجمہ

 ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے امام مالک (رح) نے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب سے نقل کیا، انہوں نے حمید بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے ابوہریرہ (رض) سے کہ  نبی کریم  ﷺ  نے فرمایا جو کوئی رمضان میں  (راتوں کو)  ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔   

Translation

Narrated Abu Hurairah (RA): Allahs Apostle ﷺ said: "Whoever establishes prayers during the nights of Ramadan faithfully out of sincere faith and hoping to attain Allahs rewards (not for showing off), all his past sins will be forgiven."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87