Sahih al-Bukhari Hadith number: 119

Sahih al-Bukhari Hadith number: 119

کتاب: علم کا بیان

باب: علم کو محفوظ رکھنے کے بیان میں

حدیث نمبر: 119

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ أَبُو مُصْعَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْمَعُ مِنْکَ حَدِيثًا کَثِيرًا أَنْسَاهُ قَالَ ابْسُطْ رِدَائَکَ فَبَسَطْتُهُ  فَغَرَفَ بِيَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ ضُمَّهُ فَضَمَمْتُهُ فَمَا نَسِيتُ شَيْئًا بَعْدُ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ بِهَذَا وَ قَالَ فَغَرَفَ بِيَدِهِ فِيهِ

ترجمہ

 ہم سے ابومصعب احمد بن ابی بکر نے بیان کیا، ان سے محمد بن ابراہیم بن دینار نے ابن ابی ذئب کے واسطے سے بیان کیا، وہ سعید المقبری سے، وہ ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  میں نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! میں آپ  ﷺ  سے بہت باتیں سنتا ہوں، مگر بھول جاتا ہوں۔ آپ  ﷺ  نے فرمایا اپنی چادر پھیلاؤ، میں نے اپنی چادر پھیلائی، آپ  ﷺ  نے اپنے دونوں ہاتھوں کی چلو بنائی اور  (میری چادر میں ڈال دی)  فرمایا کہ  (چادر کو)  لپیٹ لو۔ میں نے چادر کو  (اپنے بدن پر)  لپیٹ لیا، پھر  (اس کے بعد)  میں کوئی چیز نہیں بھولا۔ ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، ان سے ابن ابی فدیک نے اسی طرح بیان کیا کہ  (یوں)  فرمایا کہ اپنے ہاتھ سے ایک چلو اس  (چادر)  میں ڈال دی۔   

Translation

Narrated Abu Hurairah (RA): I said to Allahs Apostle ﷺ "I hear many narrations (Hadiths) from you but I forget them." Allahs Apostle ﷺ said, "Spread your Rida (garment)." I did accordingly and then he moved his hands as if filling them with something (and emptied them in my Rida) and then said, "Take and wrap this sheet over your body." I did it and after that I never forgot anything. Narrated Ibrahim bin Al-Mundhir: Ibn Abi Fudaik narrated the same as above (Hadith...119) but added that the Prophet ﷺ had moved his hands as if filling them with something and then he emptied them in the Rida of Abu Hurairah (RA) h.

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87