Sahih al-Bukhari Hadith number: 132

Sahih al-Bukhari Hadith number: 132

کتاب: علم کا بیان

باب: باب: اس بیان میں کہ مسائل شرعیہ معلوم کرنے میں جو شخص (کسی معقول وجہ سے) شرمائے وہ کسی دوسرے آدمی کے ذریعے سے مسئلہ معلوم کر لے۔

حدیث نمبر: 132

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُنْذِرٍ الْثَّوْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ  أَنْ يَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ فِيهِ الْوُضُوئُ

ترجمہ

 ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے عبداللہ ابن داؤد نے اعمش کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے منذر ثوری سے نقل کیا، انہوں نے محمد ابن الحنفیہ سے نقل کیا، وہ علی (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  میں ایسا شخص تھا جسے جریان مذی کی شکایت تھی، تو میں نے  (اپنے شاگرد)  مقداد کو حکم دیا کہ وہ رسول اللہ  ﷺ  سے دریافت کریں۔ تو انہوں نے آپ  ﷺ  سے اس بارے میں پوچھا۔ آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ اس  (مرض)  میں غسل نہیں ہے  (ہاں)  وضو فرض ہے۔   

Translation

Narrated Ali (RA): I used to get the emotional urethral discharge frequently so I requested Al-Miqdad to ask the Prophet ﷺ about it. Al-Miqdad asked him and he replied, "One has to perform ablution (after it)." (See Hadith No. 269).

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87