Sahih al-Bukhari Hadith number: 133

Sahih al-Bukhari Hadith number: 133

کتاب: علم کا بیان

باب: باب: مسجد میں علمی مذاکرہ کرنا اور فتوی دینا جائز ہے۔

حدیث نمبر: 133

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا قَامَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مِنْ أَيْنَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُهِلَّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَيُهِلُّ أَهْلُ الشَّأْمِ مِنْ الْجُحْفَةِ وَيُهِلُّ أَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَيَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيُهِلُّ أَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ لَمْ أَفْقَهْ هَذِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ

 ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم کو لیث بن سعد نے خبر دی، ان سے نافع مولیٰ عبداللہ بن عمر بن الخطاب نے، انہوں نے عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت کیا کہ  (ایک مرتبہ)  ایک آدمی نے مسجد میں کھڑے ہو کر عرض کیا، یا رسول اللہ ! آپ ہمیں کس جگہ سے احرام باندھنے کا حکم دیتے ہیں ؟ تو رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا، مدینہ والے ذوالحلیفہ سے احرام باندھیں، اور اہل شام جحفہ سے اور نجد والے قرن المنازل سے۔ ابن عمر (رض) نے فرمایا، کہ لوگوں کا خیال ہے کہ رسول اللہ  ﷺ نے  فرمایا کہ یمن والے یلملم سے احرام باندھیں۔ اور ابن عمر (رض) کہا کرتے تھے کہ مجھے یہ  (آخری جملہ)  رسول اللہ  ﷺ  سے یاد نہیں۔   

Translation

Narrated Nafi (RA): Abdullah bin Umar said: "A man got up in the mosque and said: O Allahs Apostle ﷺ At which place you order us that we should assume the Ihram? Allahs Apostle ﷺ replied, The residents of Madinah should assure the Ihram from Dhil-Hulaifa, the people of Syria from Al-Ju,hfa and the people of Najd from Qarn." Ibn Umar (RA) further said, "The people consider that Allahs Apostle ﷺ had also said, The residents of Yemen should assume Ihram from Yalamlam. " Ibn Umar (RA) used to say, "I do not: remember whether Allahs Apostle ﷺ had said the last statement or not?"

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87