Sahih al-Bukhari Hadith number: 163

Sahih al-Bukhari Hadith number: 163

کتاب: وضو کا بیانب

باب: دونوں پاؤں دھونا چاہیے اور قدموں پر مسح نہ کرنا چاہیے

حدیث نمبر: 163

حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ تَخَلَّفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنَّا فِي سَفْرَةٍ فَأَدْرَکَنَا وَقَدْ أَرْهَقْنَا الْعَصْرَ فَجَعَلْنَا نَتَوَضَّأُ وَنَمْسَحُ عَلَی أَرْجُلِنَا فَنَادَی بِأَعْلَی صَوْتِهِ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

ترجمہ

 ہم سے موسیٰ نے بیان کیا، ان سے ابوعوانہ نے، وہ ابوبشر سے، وہ یوسف بن ماہک سے، وہ عبداللہ بن عمرو (رض) سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ  (ایک مرتبہ)  رسول اللہ  ﷺ  ایک سفر میں ہم سے پیچھے رہ گئے۔ پھر  (تھوڑی دیر بعد)  آپ  ﷺ  نے ہم کو پا لیا اور عصر کا وقت آپہنچا تھا۔ ہم وضو کرنے لگے اور  (اچھی طرح پاؤں دھونے کی بجائے جلدی میں)  ہم پاؤں پر مسح کرنے لگے۔ آپ  ﷺ  نے فرمایا ويل للأعقاب من النار  ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے  دو مرتبہ یا تین مرتبہ فرمایا۔   

Translation

Narrated Abdullah bin Amr (RA): The Prophet ﷺ remained behind us on a journey. He joined us while we were performing ablution for the Asr prayer which was over-due and we were just passing wet hands over our feet (not washing them thoroughly) so he addressed us in a loud voice saying twice orthriae, "Save your heels from the fire."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87