Sahih al-Bukhari Hadith number: 169

Sahih al-Bukhari Hadith number: 169

کتاب: وضو کا بیان

Book: Description of ablution

باب: نماز کا وقت ہو جانے پر پانی کی تلاش ضروری ہے

Chapter: It is necessary to search for water when it is time for prayer.

حدیث نمبر: 169

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَانَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَالْتَمَسَ النَّاسُ الْوَضُوئَ فَلَمْ يَجِدُوا فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوئٍ فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِکَ الْإِنَائِ يَدَهُ وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَتَوَضَّئُوا مِنْهُ قَالَ فَرَأَيْتُ الْمَائَ يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ حَتَّی تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ

ترجمہ

 ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم کو مالک نے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے خبر دی، وہ انس بن مالک (رض) سے نقل کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ  میں نے رسول اللہ  ﷺ  کو دیکھا کہ نماز عصر کا وقت آگیا، لوگوں نے پانی تلاش کیا، جب انہیں پانی نہ ملا، تو رسول اللہ  ﷺ  کے پاس  (ایک برتن میں)  وضو کے لیے پانی لایا گیا۔ رسول اللہ  ﷺ  نے اس میں اپنا ہاتھ ڈال دیا اور لوگوں کو حکم دیا کہ اسی  (برتن)  سے وضو کریں۔ انس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا آپ کی انگلیوں کے نیچے سے پانی  (چشمے کی طرح)  ابل رہا تھا۔ یہاں تک کہ  (قافلے کے)  آخری آدمی نے بھی وضو کرلیا۔     

Translation

Narrated Anas bin Malik (RA): saw Allahs Apostle ﷺ when the Asr prayer was due and the people searched for water to perform ablution but they could not find it. Later on (a pot full of) water for ablution was brought to Allahs Apostle ﷺ . He put his hand in that pot and ordered the people to perform ablution from it. I saw the water springing out from underneath his fingers till all of them performed the ablution (it was one of the miracles of the Prophet ﷺ).

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87