Sahih al-Bukhari Hadith number: 171

Sahih al-Bukhari Hadith number: 171

کتاب: وضو کا بیان

Book: Description of ablution

 باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 Chapter: Is it permissible to use the water with which a man's hair is washed or not?

حدیث نمبر: 171

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا حَلَقَ رَأْسَهُ کَانَ أَبُو طَلْحَةَ أَوَّلَ مَنْ أَخَذَ مِنْ شَعَرِهِ

ترجمہ

 ہم سے محمد بن عبدالرحیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو سعید بن سلیمان نے خبر دی انہوں نے، کہا ہم سے عباد نے ابن عون کے واسطے سے بیان کیا۔ وہ ابن سیرین سے، وہ انس بن مالک (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے  (حجۃ الوداع میں)  جب سر کے بال منڈوائے تو سب سے پہلے ابوطلحہ (رض) نے آپ  ﷺ  کے بال لیے تھے۔   

Translation

Narrated Anas (RA): When Allahs Apostle ﷺ got his head shaved, Abu- Talha was the first to take some of his hair.

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87