Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

Sahih al-Bukhari Hadith number: 172

کتاب: وضو کا بیان

Book: Description of ablution

 باب: جب کتا برتن میں پی لے (تو کیا کرنا چاہیے)

 Chapter: When the dog drinks from the pot (what should be done)

حدیث نمبر: 172

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ  عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعًا

ترجمہ

 ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہیں امام مالک نے ابوالزناد سے خبر دی، وہ اعرج سے، وہ ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا کہ جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں سے  (کچھ)  پی لے تو اس کو سات مرتبہ دھو لو  (تو پاک ہوجائے گا) 

Translation

Narrated Abu Hurairah (RA): Allahs Apostle ﷺ said, "If a dog drinks from the utensil of anyone of you it is essential to wash it seven times."

Comments

Popular posts from this blog

Sahih al-Bukhari Hadith number: 131

Sahih al-Bukhari Hadith number: 87