Sahih al-Bukhari Hadith number: 157
Sahih al-Bukhari Hadith number: 157
کتاب: وضو کا بیان
باب: وضو میں ہر عضو کو ایک ایک دفعہ دھونا بھی ثابت ہے
حدیث نمبر: 157
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً مَرَّةً
ترجمہ
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، ان سے سفیان نے زید بن اسلم کے واسطے سے بیان کیا، وہ عطاء بن یسار سے، وہ ابن عباس (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو میں ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔
Translation
Narrated Ibn Abbas (RA): The Prophet ﷺ performed ablution by washing the body parts only once.

Comments
Post a Comment